‏کچھ دن پہلے ایک وڈیو لیک ہوئی تھی کرنل کی بیوی جو پولیس والوں کے ساتھ بدتمیزی سے پیش آرہی تھی اور اسکے چند دن بعد ہم نے ٹھیکدار کی بیٹی والا ڈرامہ دیکھا جس میں ملک ریاض کی فیملی کی عورتیں ایک ماڈل عظمی خان کے گھر اپنے گارڈز کے ساتھ گھسی اور اس پر تشدد کیا۔

Viral video of dr Sadaf

ان واقعات کے بعد پیش خدمت ہے کارڈیالوجی اسپتال ملتان کےسٸنیر ڈاکٹر کی بدمعاش بیوی جو کہ خود بھی ریلوے اسپتال ملتان میں سٸنیر ڈاکٹر ہے اور اس عورت کا تعلق بااثر فیملی سے ہے۔

پیش ہے ڈاکٹر کی بیوی

Posted by Best Things on Thursday, June 18, 2020
Video: Dr Sadaf rampage over Policeman

یہ واقعی تب پیش آیا جب حساس ایریا میں گاڑی کھڑی کرنے سے روکنے پر ڈاکٹر صدف اور اسکے بیٹے کا پولیس والے پر بہیمانہ تشدد، گندی گالیاں اور تشدد ،پولیس والے کو قتل کی دھمکیاں بھی سرعام دیں۔

اور بجاۓاس بااثر ڈاکٹر اور اسکے مغرور بیٹےکے خلاف کارواٸی کرنے کے، الٹا پولیس والوں کو معطل کردیا گیا ہے ۔

Leave a Reply