Viral nurse and facts behind her viral video

سوشل میڈیا پہ آئے روز نئے تماشے سامنے آتے ہیں، اور لوگ چند لائکس اور فالوورز کیلئے کبھی کبھار انتہائی گری ہوئی حرکتیں کرتے ہیں۔ ایسی ہی ایک لڑکی کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ جو نرس بن کر لوگوں کو زہر کے انجیکشن سے ڈرا رہی ہے۔

نرس کا گاؤن پہنے، منہ پہ بھونڈے انداز میں ماسک چڑھائے اس عورت نے دعوی کیا ہے کہ ہسپتال مت جائیں ورنہ آپ کو زہر کا انجیکشن لگا کر مار دیا جائے گا اور کرونا کی اموات میں شامل کر دیا جائے گا۔

اس لڑکی کی ویڈیو سوشل میڈیا پہ بہت زیادہ وائرل ہوئی ہے اور بہت سے کم پڑھے لکھے لوگوں نے اس کی باتوں پہ یقین کر کے سراسیمگی پھیلانے لگے۔ بہت سارے باشعور لوگوں نے اس لڑکی اور اس کے دعووں کی تحقیقات کا مطالبہ بھی کیا۔

لیکن یہ خودساختہ نرس لڑکی اصل میں ہے کون۔

تحقیق کرنے پہ انکشاف ہوا ہے کہ محترمہ ٹک ٹاک پہ ڈاکٹر بن کر ویڈیو بنانے کی شوقین ہے۔ اور روبی علی کے نام سے جانی جاتی ہے۔ جو کہ صرف ٹک ٹاک کا نام ہوگا اس کا اصل نام کچھ اور ہوگا۔

محترمہ کی 4 مہینے پہلے بنائی گئی بطور ڈاکٹر ویڈیو یہاں دیکھ سکتے ہیں۔

وائرل نرس کی اصلیت

اس سے پہلےایک پاکستانی ڈاکٹر تمکنیت نے بھی لوگوں کو ایسی افواہوں پہ یقین نہ کرنے کی تلقین کی تھی۔

ضرورت اس امر کی ہے کہ لوگ خوف خدا کریں اور پہلے سے ہراساں لوگوں کو مزید ہراساں کرنے سے گریز کریں۔ اورحکومت کو چاہیے کہ ایسے لوگوں کے خلاف بھرپور کروائی کر کے مثال بنائے۔

7 COMMENTS

  1. بیرون ممالک محصور پاکستانیوں کو ریسکیو کرنے کیلئے پی آئی اے کا فلائٹس بحال کرنے کا فیصلہ۔ - Urdu News

    […] کے مطابق ، حکومت پاکستان کی جانب سے بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے 60 […]

  2. پاکستان کی مثبت معاشی پالیسی، برطانوی جریدے نے پاکستان کو ابھرتی ہوئی مارکیٹ قرار دے دیا۔ - Urdu News

    […] رنگ لے آئیں حکومتی کاوشوں کا اعتراف کیا جانے لگا پاکستان کو سرمایہ کاروں کیلئے پر کشش ترین ملک […]

  3. ماڈل ٹاؤن کا امام مسجد 15 سال سے بچوں کو بدفعلی کا نشانہ بناتا رہا۔ ویڈیو - Urdu News

    […] میں واقع جامع مسجد نورانی کے امام مسجد سے متعلق ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے جس میں امام مسجد کو بچے سے زبردستی […]

  4. پولیس نے نوجوان کو ننگا کر کے ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پہ وائرل کر دی۔ -

    […] معاملہ سوشل میڈیا پر پولیس پر تنقید اور کچھ بحث کے بعد ٹھنڈا پڑا ہی تھا کہ […]

  5. مجھے انجیکشن میں کورونا بھر کر لگانےکی کوشش کی گئی،مفتی کفایت اللہ - Urdu News

    […] جمائما کا کزن ہے اور زہر کے ٹیکوں کے بعد پیش ہے “کورونا بھرا انجیکشن”، بذریعہ مفتی […]

  6. مجھے انجیکشن میں کورونا بھر کر لگانےکی کوشش کی گئی،مفتی کفایت اللہ -

    […] جمائما کا کزن ہے اور زہر کے ٹیکوں کے بعد پیش ہے “کورونا بھرا انجیکشن”، بذریعہ مفتی […]

  7. شادی سے انکار پر تھانیدار لڑکی کو تھانے میں برہنہ کر کے تشدد کانشانہ بناتا رہا -

    […] باپ سمیت لڑکی کے گھر والوں نے آئی جی پنجاب شعیب دستگیر آر پی او […]

Leave a Reply