‏صوبہ سندھ کےضلع کندھکوٹ کے شھر تنگوانی میں انسانیت اس وقت شرما گئی جب سرکاری ہسپتال میں ڈاکٹرز نا ھونے کی وجہ سے ایک غریب عورت نے کچرے کے ڈھیر پر بچی کو جنم دیا،جو طبعی امداد نا ملنے کے سبب چل بسی۔

‏صوبہ سندھ کےضلع کندھکوٹ کے شھر تنگوانی میں انسانیت اس وقت شرما گئی جب سرکاری ہسپتال میں ڈاکٹرز نا ھونے کی وجہ سے ایک…

Posted by Khabron SE AGAY on Sunday, June 14, 2020
Video from Sindh

سندھ حکومت کا دعویٰ تھا کہ سندھ میں لندن جیسی صحت کی سہولیات ھیں۔وڈیو: یوسف جوکھیو۔

کل ہی محترمہ شہلا رضا فرما رہی تھی کہ لوگ ٹرینیں بھر بھر کر علاج کیلئے سندھ آتے ہیں۔

2 COMMENTS

Leave a Reply