Shahid Khaqan Abbasi ko Assembly Main Juta Marna Mehnga Par Gya , Khaqan Abbasi ki Dohlae





Naya pakistan,Naya,Pakistan,Naya Pakistan Channel,Naya Pakistan Youtube Channel,NAYA PAKISTAN,NAYA PAKISTAN CHANNEL,NAYA PAKISTAN INTERNATIONAL,NAYA PAKISTAN GLOBAL,Naya Pakistan Today,Naya Pakistan PTI,Naya Pakistan,Shahid Khaqan Abbasi ko Assembly Main Juta Marna Mehnga Par Gya,Khaqan Abbasi ki Dohlae,shahid khaqan abbasi in assembly

34 COMMENTS

  1. امریکہ سے جب بھی لنڈا آتا ہے تو ایک شخص شاہد خاقان عباسی آ کر پوچھتا ہے کہ میری پتلون تو نہیں آئی ۔
    چیئرمین لنڈا ایسوسی ایشن آف پاکستان کا انکشاف 😋😋

  2. بلکل صحیح عکاسی کی ھے متفق ھیں اپکے باتوں سے لیکن بات یہ ھے کہ ان چوروں ڈکیتیوں کو سزا کیوں نیہں دیتی عدالتیں نیب اندرون خانہ چور اچکوں سے غداروں سے ملی ھوئی ھے سزا نہ دینے کا نتیجہ ھے کہ یہ چور اچکے گھٹیا زبان بولتے ھیں فوج اور مخلص لوگوں کیلئیے جو حقیقتاً پاکستان کا بھلا کرھے ھیں کیوں کرپٹ لوگوں کو ڈھیل اور ڈیل کے زریعے سر یر چڑھایا اب سر سے اتارنا مشکل ھے عمران خان تو ڈٹا ھو ھے چند ملخلص pti وزیروں کے علاوہ آستین کے سانپ پل رھے ھیں جو موقع پر ڈنک مارتے ھیں آڑے آتے ھیں خان کے پھر گیٹ نبر چار والوں کو سلام ھی سلام ھے چپکے چپکے چوروں ڈکیتیوں غداروں سے ملاقاتیں کرتے ھیں انکو انکے منشا کے مطابق سہولیات فراھم کرواتے ھیں عدالتوں میں سب چوروں کے زر خرید ھیں کہاں جائیں عوام کیا کرے عوام سرعام چار پانچ لٹکا نا ھے بس باقی بندے کے یتر بن جائیں گے چوروں سے گالیاں بھی کھاتے ھیں انکے خیرخواہ پھر بھی بےمزا نیہں ھوتے کمال ھے یا انکو بھی حصہ ملتا ھوگ تو سنتے ھیں نیب کے ڈرامے دیکھو LOOKING BUSY DOING NOTHING سب جھوٹ فراڈ دو نبری چلا رھا ھے نیب الله غارت کرے پاکستان کے ساتھ دو نبری کرنے والے نقصان پہنچانے والے چھوٹے بڑے چوروں کو آمین یارب لعالمین

  3. We r not from pak. But we every thing looking what happened in pak. Brother ur saying very good. My every pak brother imran Khan is real leader he doing ver well for pk. But u people not understand it becz . Ur mostly eltrate there.

  4. جناب آپ کی ہر بات درست ہے ان مافیا لوگوں کو تعلیم سے اسی لیے دور رکھا تا کہ عوام کو ان کے کرتوتوں کا پتہ نہ چل سکے بہرحال آپ جیسے لوگوں کی محنت سے عوام کو آہستہ آہستہ سمجھ آ رہی ہے اسی لئے یہ 11 جماعتیں مل کر بھی لوگوں کو باہر نہ نکال سکے آپ اچھے لوگوں کی محنت رنگ لائی گی اور ان کو پورے ملک میں کوئی پوچھنے والا نہیں ہو گا

  5. یہ لوگ ہر معاملے میں سیاست کرتے ہیں معاملے کی سنگینی کا احساس نہیں نبی صلم کی عزت نہیں کریں گے تو اور کیا کریں گے!!! جس کام سے انہیں لوٹنے کا موقع نہ ملے اس پر ان کا رویہ یہی شرمناک ہوتا ہے۔ ا للّٰہ انہیں غارت کرے۔

Leave a Reply