Sehri o iftari karnay k paisay nahi to fikar kis baat ki? Yahan sy rozadar Muft Roti' ly ja skta hai





سحری و افطاری کرنے کے پیسے نہیں تو فکر کس بات کی؟ یہاں سے روزے دار اپنے اور اپنے گھر والوں کے لیے مفت روٹی لے جا سکتا ہے
#Ramzan

sheri iftar

32 COMMENTS

  1. اگر آپ کا ہاتھ درد نہ کرے تو نبی صلی الله علیہ وسلم کے نام کو لائیک کریں اور رب کے نام پر سبسکرائب فمانگتا ہوں کر دينا الله تعالی آپ کے والدین کو لمبی زندگی دے آمین یاد رکھنا دعا قبول ہونے میں دیر نہیں لگتی

  2. ‏” وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
    میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا “-
    "صلــــی اللّـــہ علیــــــہ و آلــــہ وسلــــم"❤️
    عطائیں ڈُھونڈ لیتی ہیں
    جہاں ہوں مُصطفےٰﷺ والے
    کـرم خود دیکھ لیتا ھے
    کہاں ذکــرِ محمــدﷺ ھے…
    "صلــــی اللّـــہ علیــــــہ و آلــــہ وسلــــم"❤️
    ‏سرِ لامکاں سے طلب ہوئی
    ‏سوئے منتہا وہ چلے نبیﷺ
    ‏کوئی حد ہے ان کے عروج کی
    ‏بَلَغَ الْعُلٌے بِکَمَالِہ بَلَغَ الْعُلٌے بِکَمَالِہ ❤️
    "صلــــی اللّـــہ علیــــــہ و آلــــہ وسلــــم"❤️

  3. اربوں ڈالرز کی ریسریچ کے بعد سائنس اس نتیجہ پر پہنچی کہ حضرت محمدﷺ کی ہر سنت میں شفاء اور انسانیت کا فائدہ ہے۔
    😙

  4. یا اللہ اس رمضان المبارک کے صدقے مجھے سپورٹ کرنے والوں اور تمام مسلمانوں کی خطاؤں کو بخش دے اور انہیں شیطان اور حاسدوں کے شر سے اپنی پناہ میں رکھ اور انہیں اپنے ماں باپ کے لیے صدقہ جاریہ بنادے آمین❤

Leave a Reply