Pakistan's number in love with Turks? Unique record of Turkish dramas in Pakistan | Imran Khan




Pakistan’s number in love with Turks? Unique record of Turkish dramas in Pakistan,TUrkey,Love with Turkey,Turkey darmas,Imran khan,PM Imran khan,Imran khan anchor,Imran khan anchor person,Imran khan senior anchor person,Imran khan riaz,Imran riaz khan,Imran khan senior journalist

45 COMMENTS

  1. Pakistan ek Harami desh hai,pahle America se pyar karts the,badme Saudi ko baap banakar pyar KARNE. lage, fir china ko baap banaya use pyar KARNE. lage,maleshiya birader mulk hai,PIA ko chudane ke liye Tarki se paise Mango,deta hai dekho

  2. Basically Turkey got honest patriotic leadership so as luckily at the moment we got honest patriotic Pakistani prime minister Imran Khan as a leader wish he stay at least for ten more years so our country get on track.
    Our peoples have not much choices because no jobs or work in home country so they go for work abroad where they can get jobs ,Arabs don't treat their own Muslim brothers if they are from poor countries and sit in European or western feet they want to be like western peoples and going on that path very fast for disastrous end.

  3. یقیناً پاکستانی اسلام اور پیغمبر اسلام کی بات کرنے والے مسلم ممالک اور ان کے سربراہان سے عقیدت رکھتے ہیں مگر ایک بات بڑی عجیب ہے کہ یہ پاکستانی آج عمران خان کے ساتھ اس طرح نہیں کھڑے جس طرح کھڑا ہونا چاہیے تھا کیونکہ عمران خان جس طرح عالمی سطح پر اسلام اور تحفظ ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے بات کر رہا ہے اس طرح شاید کوئی دوسرا نہیں کررہا. مگر ہم افسوس ہم پاکستانی اس کی قدر نہیں کررہے جس کا وہ مستحق ہے.
    عمران بھائی میری اس بات پر غور ضرور کیجیے گا.

  4. عربوں نے ھمیشہ پاکستان کو مالی مدد فراھم کی۔ لیکن ساتھ میں بھارت کے کہنے پر پاکستان کو بلیک میل کرکے ھم سے نا پسندیدہ فیصلے بھی کروائے گئے۔مثلا۔۔بھارتی ایجنٹ نواز شریف کو مشرف دور میں احتساب سے بچا کر سعودی عرب میں پناہ دینا۔۔یا عمران خان دور میں نواز شریف کو جیل سے باھر نکال کر لندن بھیجنا۔۔اسکی واضح مثالیں ھیں۔ عربوں نے کبھی بھی کشمیریوں کی کھلم کھلا حمایت نہی کی۔۔نا ھی کشمیریوں کا بھارتی فوج کے ھاتھوں ھلاکتوں پر احتجاج کیا۔۔بلکہ ایک طرح سے کشمیر پر بھارتی تسلط کی حمایت کرتا رھا ھے۔۔دوسری جانب ترکی نے ھمیشہ کشمیر بارے میں پاکستان کی کھلم کھلا حمایت کی اور کھلم کھلا بھارتی قبضے کو غیر قانو ی۔۔غیر اخلاقی قرار دیا ھے۔۔ عرب ھمیشہ پاکستا نیوں کو نیچ نظر سے دیکھتے ھیں۔۔جبکہ ترکی پاکستانیوں کو عزت کی نظر سے دیکھتے ھیں۔۔لہزا ایسے میں ھمکو بھارت نواز قوتوں سے الگ ھونا پڑے گا۔۔تاکہ ان قوتوں کے شر سے محفوظ رھا جاسکے۔۔

  5. عمران خان صاحب اللہ اور اسکے مقدس ومحترم رسول صلعم سے پیار کرتے ہیں اور انہی کی بات کرتے ہیں پھر کچھ جاہل اور بیوقوف لوگوں کو ان کی مخالفت کرنے کی کیوں بیماری پڑتی ہے

  6. Khilafat movement was started in Delhi.
    Ali Brothers (Maulana Mohammed Ali & Shaukat Ali) were its founders. Their mother "Bi Amma" used to go to Khilafat movement gatherings. One of her sha'ir (stanza) was JAAN BETA KHILAFAT PE DE DO.
    ALI BROTHERS town was Rampur (State) U.P., India. They studied at Aligarh Muslim University, Aligarh, U.P.
    They collected such a huge amount and handed over to Turkey that Turkey established a bank with this money. The Bank is called MILLI BANK.
    Even Barma Muslims donated a handsome amount. That is the reason President Erdogan sent even his wife and money to Bangladesh to support Barma migrants.

  7. میں نے اور میرے شوہر نے ارتغرل ڈرامہ دیکھنے کے لۓ دن اور رات ایک کر دۓ۔ اس قدر بہترین ڈرامہ ہے کہ انسان کی نیندیں اڑ جاتی ہیں۔

Leave a Reply