Multan k Shehri ki 3 biviyan, teeno Aik Sath Aik he ghar me rehti hain…





#threemarriages
ملتان کے شہری کی تین بیویاں، تینوں ایک ساتھ ایک ہی گھر میں رہتی ہیں، سلوک ایسا کہ آپ بھی حیران رہ جائیں

three wives

42 COMMENTS

  1. اتفاق میں برکت ہے۔۔ پاکستان میں لڑکیوں کی تعداد زیادہ ہے اس لیے مرد کو دو شادیاں کرنی چائیے۔۔۔ اللہ پاک بہنوں کو سلامت رکھے

  2. حضور پاک نے فرمایا میاں بیوی کی زندگی میں ایک لمحہ ایسا آتا ہے شیطان ان دونوں کو ایک دوسرے کے مدمقابل کر دیتا ہے وہ اگر اس لمحے سے نکل جائے پھر کبھی کوئی انہیں الگ نہیں کر سکتا

  3. اہل کتاب میں سے جو تمہیں پسند ہو اسے اپنے نکاح میں لے لو مگر پہلے وہ تمہارے مذہب میں آ جائے ٹھیک ورنہ نہیں 2244 اور اگر تمہیں برابری کا خرچہ ہو تو ایک ہی کافی ہے اور تم میں سے جس کسی کو آزاد عورتوں سے شادی کرنے کی وسعت اور طاقت نہ ہو تو وہ اپنی باندی سے تعلق قائم کرے جس کے تم مالک ہو اس طرح کے نا انصافی کرنے سے بچ جاؤ گے اور اسے اپنے نکاح میں لے لو مگر پہلے اس کے بڑوں سے اجازت لے لو ورنہ نہیں اللہ جانتا ہے تمہارا ضبط کرنا مشکل ہے اگر تم سمجھو تمہارا ضبط کرنا تمہارے حق میں بہتر ہے

  4. اگر تمہیں ڈر ہو یتیم بچیوں کے ساتھ انصاف نہیں کر سکو گے تو نہیں رہنے دو اوروں سے کر لو اور اگر تم دو یتیم بچیوں کو ایک جگہ نکاح میں بٹھا کرلو تو اللہ تمہیں اس کا زیادہ اجر دے گا

  5. حضرت ابراہیم کے یہاں جب اسماعیل کی پیدائش ہوئی تو اسی سال ان کی پہلی بیوی کے یہاں بھی اولاد ہوگی روزانہ گھر میں جھگڑے شروع ہوگئے اللہ کی مشیت کے مطابق ابراہیم ہاجرہ اور اسماعیل کو صفہ مروہ کے پہاڑیوں میں چھوڑ آئے اللہ کے بھروسے پر ابراہیم نے دعا مانگی اللہ انہیں پھلوں کی روزی عطا فرما تاکہ یہ تیرا شکر ادا کرے اور اس شہر کو امن والا بنا دے تاکہ لوگ ان کی طرف متوجہ ہوں

  6. تین بیویوں میں اتنا اتفاق یہ تو صرف خواب ہی لگتا ہے
    اگر ایسا ہے تو اللہ پاک چاروں کو ہمیشہ ہنستا مسکراتا اور خوش رکھے آمین

  7. بہت عالا یاصر شامی کیا بریکنک نیوز دیا اب پاکستان کو کوئی بھی ترقی سے نہیں روک سکتا ہمارا مڈیا ہم تک اتنی اہم خبر نہیں پہنچا تا آپ نے جان کے پروا کیے بغیر ہم تک یہ خبر پونچا ئ پاک آرمی سے ہمارا اپیل ہے کہ آپکو 21 توپوں کی سلامی دی جائے اور وہ بھی آپکو توپ کے سامنے کھڑا کر کے تاکہ ہمت اور بھادری کا ایک مثال قائم ہو 😂😂😂😂😂

  8. بہت ہی بے غیرت مرد ہے جو بیویاں تو تین رکھ رہا ہے مگر دنیا کو سرعام دکھا رہا ہے کھوتی کے بچوں پردہ بھی کوٸی چیز ہوتا ہے کہاں سے آ جاتے ہیں ایسے بد نسلے لوگ او بے غیرتو

  9. Kaash k koi hm ghareeb ko b itna support krta lakn kher mje apny Allah pe trust h inshallah inshallah aik din zarur m b aik bari YouTuber banuge inshallah😭😭🙏🙏

  10. چند سوال شامی چاہتے ہوئے بھی نہ پوچھ سکا 😊
    کون زیادہ دباتی ہے۔؟ صائمہ ،اقراء ،نسیم . ؟
    کیا سب اکٹھے دباتی ہیں یا علیحدہ علیحدہ ؟

Leave a Reply