Molvi Shab Nay Bill Pass Karwaty Waqt Assembly Hila Di , Imran khan Is Koom Ka Shair Hai





Naya pakistan,Naya,Pakistan,Naya Pakistan Channel,Naya Pakistan Youtube Channel,NAYA PAKISTAN,NAYA PAKISTAN CHANNEL,NAYA PAKISTAN INTERNATIONAL,NAYA PAKISTAN GLOBAL,Naya Pakistan Today,Naya Pakistan PTI,Naya Pakistan,Molvi Shab Nay Bill Pass Karwaty Waqt Assembly Hila Di,Imran khan Is Koom Ka Shair Hai,tlp saad rizvi,TLP

41 COMMENTS

  1. ریاستِ مدینہ

    خواب ھے آپ کا" ریاستِ مدینہ
    لا جواب ھے آپ کا" خوابِ مدینہ

    خان صاحب کو" یہ پیغام پہنچانا
    آپ تاریخِ مشرف" ہرگز نہ دہرانا
    اسے مہنگا پڑا تھا " ظلم کرنا
    لا جواب ھے آپ کا" خوابِ مدینہ

    فرانس کا سرِ عام " خاکے لٹکانا
    مقصود ھے اس سے " دل دکھانا
    اب عاشق ھیں چاہتے " بدلہ لینا
    لا جواب ھے آپ کا "خوابِ مدینہ

    کفار کے سامنے " آپ کا گرجنا
    توہین ِ رسالت "سے باز کرنا
    رکھے گا یاد " تا عمر زمانہ
    لا جواب ھے آپ کا " خوابِ مدینہ

    دشمن سے آپ کو "آتا ھے لڑنا
    یہ امتحان آپ کے "عشق کا ھونا
    آپ دشمنِ نبی کے " آگے نہ جھکنا
    لا جواب ھے آپ کا " خوابِ مدینہ

    کوئی گستاخیِ ِ نبی " نہ ھونے دینا
    فرانسیسی سفیر کو" اب ھے نکالنا
    تب دنیائے کفر کو" ھے سبق ملنا
    لا جواب ھے آپ کا " خوابِ مدینہ

    کافر ممالک سے "خوف نہ کھانا
    دنیا ھے آتے " اور جاتے رہنا
    ناراض نہ ھو جائیں "کہیں شاہِ مدینہ
    لا جواب ھے آپ کا " خوابِ مدینہ

    ھمیں بھی خدا " یہ ھدایت کرنا
    توحید و رسالت " سکھا دینا
    آئے حرمتِ نبی " پے جینا مرنا
    لا جواب ھے آپ کا " خوابِ مدینہ

    خواب ھے آپ کا" ریاستِ مدینہ
    لا جواب ھے آپ کا" خوابِ مدینہ

  2. ممتاز قادری کو پھانسی دینے میں نواز شریف کا بڑا کردار ہے جیسے نمرود ایک مچھر سے ہلاک ہو ایسے ہی نواز شریف کے غرور کو زوال لگا عمران کی وجہ سے تحریک لبیک ممتاز قادری کی نا جائز پھانسی کے بعد حضورؐ کی ناموس کےلیے وجود میں آئ ہے اور انشاءاللّٰه آگے حکومت بھی تحریک لبیک کی ہوگی ‎‎

  3. پاکستان ذندہ باد پاکستان آرمی ذندہ باد
    اللہ پاکستان کے غداروں کو برباد کرے آمین ثم آمین
    غداروں کو دیکھو جو شور کر رہے ہیں

  4. Imran Khan ka naam suntay he opposition ko chechar par jaty hain.kitna khouf hy en ko imrankhan ka.opposition k nechay ak kera hy Jab imrankhan ki koi treef krta hy.usi waqt wo keera en k neechy chakki kaat deta hy.aur pher en ka haal ap k samnay hy.haha

  5. ریاست مدینہ بھی 10 سال کی جدوجہد کے بعد دنیا کے عظیم لیڈر محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم نے بنائی. عمران خان ایک ادنا سا غلام جو کوشش کر رہا ھے.

  6. Sham on you pti
    Bhout umeed thi tum sy per tm ny Nabi pak (SAW )se important samjha karobar ko ashiqan e Rasool (SAW) pe goliyan chalayin roz e qaymat eska hisab dena pary ga Insha Allah

  7. Why the gov were sleeping before all this. They would resolve issue within few days but what about those who have lost their life and who earn sin by shooting following the order of gov. They will remain mentally disturb throughout their life.

  8. بد صورت فضل رحمان بھی آگ بھڑکانے کیلئے نکل آیا۔ شیطان کا کام ہی شیطانی کرنا ہوتا ہے۔ اللہ شیطانوں کو تباہ و برباد کردیں۔ آمین۔

  9. جس جس نے اپنی گندی سیاست کے فائدے کے لیے اس سب معاملے کو ہوا دی اللہ اسکی سیاست برباد کرے آمین
    نون لیگ والے آمین نہیں بولیں گے اب

  10. ‏خاکوں کےمسئلے پرسوشل میڈیا پر لبیکیوں سےبھی زیادہ پٹواری آپےسے باھر ہورہے ہیں
    جن کا اپناقائد آئین میں موجود ختمِ نبوت کےحلف نامے کے ساتھ چھیڑخوانی کرکے جامعہ نعیمیہ گڑھی شاھو لاھور میں باقاعدہ جوتے کھا چکا ہے

  11. یار جب سعد رضوی نے کہہ دیا کہ دھرنا ختم کرو اور یہ لوگ نہیں مان رہے تو صاف ظاہر ہے یہ ٹی ایل پی کے لوگ نہیں واقعی کوئی اور کھیل ہے

  12. 1) لال مسجد آپریشن ہوا ,, " مفتی منیب چپ (کیونکہ رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین تھے )

    2)ممتاز قادری کو پھانسی ہوئی ،، " مفتی منیب چپ (کیونکہ رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین تھے )

    3)ختم نبوت قانون میں ترمیم ہوئی ,, مفتی منیب چپ ,(کیونکہ رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین تھے )

    ابھی کچھ مہینے پہلے موجودہ حکومت نے انہیں رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین کی سیٹ سے ہٹایا تو انہیں ساری ہڑتالیں اور دین کے نام پر سیاست یاد آگئی ،،

    کسی نے سچ ہی کہا ہے کہ بیروزگاری شدت پسندی کا سبب بنتی ہے۔۔۔

  13. اللہ کا واسطہ ھے زرا سوچو😢😢😢😢
    بات بُہت سادہ سی ھے کہ دُنیا میں کم و بیش 52 اسلامی مُلک ھیں اور ان میں ایک بھی سچا عاشق رسول نہیں کے جو فرانس کے سفیر کو نکالے۔دُنیا کے بےشُمار پاکستان اور اسلام دُشمن مُلک اور پاکستان میں بیٹھے مفاد پرست سیاسی اور مزہبی لیڈر چاھتے ھیں کہ کسی طرح پاکستان FATAF میں بلیک لسٹ ھو کر دہشت گرد مُلک قرار دیا جاے اور پھر انڈیا کے لیے پاکستان کی بوٹیاں نوچنا اسان ھو۔۔اگر یہ ھو گیا تو بےغیرتو ازادی تو جاے گی ھی مگر پھر دیکھنا کے نبی پاک کی ناموس کو کیسے پاوں طلے روندا جاے گا اور پھر تُم اور ھم بدبخت اواز بھی نہیں نکال سکیں گے😡 اور ھماری مایں بہنیں سرے بازار لُٹ رھی ھوں گی۔۔اس ازادی کو مت بیچو خُدا کے لیے ھوش کے ناخن لو دُشمن ھمارے گھروں تک اچُکا ھے ھم سے ھماری ازادی چھیننے۔😢😢😢

  14. Choron ko pakrrney wala asheq e rasool hai
    Namoos e resalat k qanoon ko ain SE khatam Karne waley bhool gae.hain
    Jati omra jes k gar Ka maam hai os k nare lagane wallo awam ko Sab Yaad hai
    Imran khan zendabad
    Pak army zendabad
    General bajwa zendabad

Leave a Reply