“تم جسے پورا سال یہودیوں کا ایجنٹ کہتے رہے اس نے کہا ہے کہ میں اسرائیل کو تسلیم نہیں کروں گا، جس طرح اس نے امت کا مقدمہ لڑا ہے کوئی دوسرا لیڈر نہیں لڑسکا”، جانیے مزید تفصیلات۔۔۔
تفصیلات کے مطابق مولانا صاحب نے وزیراعظم عمران خان کے بیان اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے پر آج وزیراعظم عمران خان کو خراج تحسین پیش کیا۔ مولانا صاحب نے مزید کہا کہ آپکے وزیراعظم عمران خان نے کشمیر کا مقدمہ مجاہد کی طرح لڑا ہے ۔
تم جسے پورا سال یہودیوں کا ایجنٹ کہتے رہے اس نے کہا ہے کہ” میں اسرائیل کو تسلیم نہیں کروں گا، جس طرح اس نے امت کا مقدمہ لڑا ہے کوئی دوسرا لیڈر نہیں لڑ سکا”۔
مولانا نے تاریخ کا بھی حوالہ دیا کہ انکے خلاف آواز بلند کرنے پر جس طرح جنرل ضیاء پر حملہ کیا گیا تھا اسی طرح اب بھی انکے خلاف آواز اٹھانے پر عمران خان پر بھی جوابی حملہ کر سکتے ہیں۔ مولانا نے مزید کہا کہا اوپر دی گئی ویڈیو میں دیکھیں۔