خفیہ ادارے کا نام استعمال کر کے اسلحہ کی نمائش کرنے والا اپنے علاقے کا خودساختہ ڈان گرفتار۔

Man arrested for showing off with firearms on social media

تفصیلات کے مطابق شیخوپورہ پولیس نے خفیہ ادارے کا نام استعمال کر کے اسلحہ کی نمائش کرنے اور فائرنگ کرنے کے بعد پولیس کو چیلنج کرنے والا گرفتار کرلیا، گرفتاری کے بعد شیخوپورہ پولیس نے نہ صرف اس کے خلاف ایف آئی آر درج کی بلکہ اسے پولیس سٹیشن میں مرغا بھی بنایا گیا۔

خیال رہے کہ گرفتار ملزم نے کچھ روز قبل جدید اسلحہ کی نمائش کرنے کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر فائرنگ کرنے کے بعد پولیس کو چیلنج کیا تھا کہ وہ مجھے گرفتار کرکے دکھائے ۔ جس پر شیخوپورہ پولیس نے ملزم کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے اسے اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا۔

Man man arrested for showing off with fire arms on social media
Police punishes man for showing off on social media

3 COMMENTS

  1. سوتیلا باپ اور چاچا، چار ، پانچ اور سات سالہ بچیوں کو زیادتی کا نشانہ بناتے رہے، ویڈیو -

    […] حوالے سے پولیس نے میڈیا کو تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس […]

  2. سوشل میڈیا پہ نرس بن کر لوگوں کو زہر کے انجیکشن سے ڈرانے والی لڑکی کی حقیقت - Urdu News

    […] سوشل میڈیا پہ آئے روز نئے تماشے سامنے آتے ہیں، اور لوگ چند لائکس اور فالوورز کیلئے کبھی کبھار انتہائی گری ہوئی حرکتیں کرتے ہیں۔ ایسی ہی ایک لڑکی کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ جو نرس بن کر لوگوں کو زہر کے انجیکشن سے ڈرا رہی ہے۔ […]

  3. کمسن ملازمہ ڈیفنس کے فرعون کے ظلم کا شکار، پولیس نے بچی کے خلاف ہی مقدمہ درج کر لیا -

    […] اشرف کی تصاویر سوشل میڈیا پہ وائرل ہونے کے بعد لاہور پولیس نے، ملازمہ کے خلاف ہی درج کیے گئے کیس کی کاپی شیئر کرتے […]

Leave a Reply