غریب بیوپاری کو فراڈیے نے جعلی نوٹ پکڑا کر دو بکرے ہتھیا لیے

لاہور کی بکرامنڈی میں غریب بیوپاری کو فراڈیے نے 86 ہزار کے جعلی نوٹ دے کر دو بکرے لے گیا، غریب بیوپاری عبدالکریم یہ دونوں بکرے بھکر کے مقامی زمیندار سے ادھار پہ لایا تھا تاکہ اپنی تین بیٹیوں کیلئے عید اور انکے جہیز کا سامان کر سکے۔

Leave a Reply