Lahore Woman misbehaving with traffic constable

لاہور، لبرٹی مارکیٹ میں طاقت کے مظاہرے کی ایک اور ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خاتون ایک ٹریفک کانسٹیبل کو دھمکیاں دے رہی ہیں اور ہاتھا پائی کر رہی ہیں۔

واقع کی ویڈیو وائرل ہونے پہ سوشل میڈیا پہ پنجاب پولیس نے تفصیلات شیئر کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ مذکورہ نامعلوم خاتون کے خلاف کارسرکار میں مداخلت، وردی کی تذلیل اور راستہ بند کرنے کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

تاہم حیرانگی کی بات یہ ہے کہ پولیس نے، جن کے پاس عورت کا اصل نام و پتہ حاصل کرنا نہایت آسان کام ہے، عورت کے نام کی بجائے نامعلوم لکھا ہے۔

Leave a Reply