Joe Biden: 5 Big Announcements right after Taking the oath | Good News for Muslims | Imran Khan




Joe Biden,5 Big Announcements of joe biden,5 Big Announcements right after Taking the oath,Joe Biden: 5 Big Announcements right after Taking the oath,Good News for Muslims,USA,Imran khan,Imran khan anchor,Imran khan anchor person,Imran khan senior anchor person,Imran khan riaz,Imran riaz khan,Imran khan exclusive,Imran khan senior journalist,Imran khan Youtube Channel

26 COMMENTS

  1. ابھی قبل از وقت ہے جو بائیڈن کیلئیے کچھ کہنا مگر حقیقت یہ ہے کہ بائیڈن ڈانلڈ ٹرمپ سے زیادہ پاکستان کیلئے بہتر نہ ہو گا۔ خاصکر امریکہ کے تعلقات ہندوستان سے اور بہتر ہوں گے۔ یہ جنگ نہیں جنگوں پر تیل چھڑکنے والے ہیں۔

  2. پاکستانی جو بائیڈن سے امید کر رہے ہیں کہ کل وہ اپنی خطنہ کرا کر مثلہ پر کھڑا ہو جائے گا۔ پاکستانیوں دوسروں سے امید کرنا چھوڑ کر اپنے پیروں پر کھڑے ہو۔

  3. جو بائیڈن نے زرداری فیملی کو پاکستان کو اسکی احمیت بتا دی ہے کہ میرے دوست وہی ہونگے جو پاکستان سے دشمنی کریں گے۔

  4. جو بائیڈن کی اہم ترین وزیر جنکی ماں ہندوستانی ہے کہہ چکی ہیں کہ یہ اپنے ماں باپ کے ممالک کو نہیں بھولیں گی اور انکے لیئے کام کریں گی!

  5. یہود و نصاریٰ کبھی آپ کے دوست نہیں ہو سکتے۔ کوئی امریکی صدر اسرائیل کی مرضی کے بغیر نہیں آتا۔ مسلمانوں کو صرف چھوٹے وعدے ملیں گے۔ جو بائڈن اسرائیل کو تسلیم کروانے کی پالیسی جاری رکھے گا۔ کشمیر کو آزادی دلوانا امریکہ کے مفاد میں نہیں ۔ ایسی صورت میں بھارت کمزور ہوگا اور چین کو طاقت ملے گی جو امریکہ کبھی نہیں چاہے گا۔ کشمیری خواتین کا ایجنڈا کشمیر کی آزادی کے علاوہ کچھ اور ہو سکتا ہے یا انہیں صرف دنیا کو دیکھانے کیلئے سامنے رکھا جائے گا۔

  6. یہ سب وعدوں کو جوبائیڈن تو پورا کرنا چاہتا ھے لیکن چائنہ جیسے مضبوط معاشی جو ترقی کی بلندیوں پر پہنچ گیا ھے چائنہ اب کسی صورت امریکہ کو خطے کا چوہدری نہیں رہنے دے گا جس وجہ سے جوبائیڈن کو اپنی پالیسیوں کو تبدیل کرنے پر مجبور ھو جائے گا

Leave a Reply