جعلی پیر لڑکی کا جن نکالتے ہوئے

آئے روز بہت ساری خواتین و جوان لڑکیاں جادو ٹونے اور جن نکالنے والے جعلی پیروں کی حوس کا نشانہ بنتی ہیں۔ لیکن توہم پرستی کم ہونے میں نہیں آ رہی۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پہ ایک اور جعلی پیر کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔

دیکھیں ایک جعلی پیر نے ایک معصوم لڑکی کے ساتھ کیا کیا یا یا اللہ ہم سب کی ماں بہنوں کو ان جیسے لوگوں سے بچائے آئے آمین آمین آمین

دیکھیں ایک جعلی پیر نے ایک معصوم لڑکی کے ساتھ کیا کیا یا یا اللہ ہم سب کی ماں بہنوں کو ان جیسے لوگوں سے بچائے آئے آمین آمین آمین

Posted by My Islamic on Friday, July 24, 2020
جعلی پیر کی ویڈیو

وائرل ویڈیو میں صاف دیکھا جا سکتا ہے کہ مزکورہ پیر بےسروپا شعبدہ بازی کرتے ہوئے ایک نوجوان لڑکی کے ساتھ قبیح و نازیبا حرکات کر رہا ہے۔ لڑکی جو بظاہر کسی مرض کا شکار ہے، بنا کوئی مزاحمت کیے اس کھیل کا حصہ بن رہی ہے۔

اس وائرل ویڈیو کا تعلق سندھ کے علاقے، مبینہ طور پر جیکب آباد، سے بتایا جاتا ہے۔تاہم ابھی تک پیر کی تفصیلات اور علاقے کی تصدیق نہیں ہو سکی۔ تاہم اس سے ملتے جلتے شعبدہ باز آج کل ہر شہر میں نظر آنے لگے ہیں،جوجاہل و توہم پرست عورتوں کو اپنی حوس کا نشانہ بنا رہے ہیں۔

ایک عام رائے یہ بھی پے کہ بہت ساری عورتیں اپنی ناجائز خواہشات پوری کرنے کیلئے ایسے شعبدہ بازوں کے پاس خود جاتی ہیں۔ لیکن بہت سے معاملات میں مردوں کو اپنی عورتیں ایسے فراڈیوں سے دور رکھنے کی اشد ضرورت ہے۔

Leave a Reply