Is Azerbaijan Better Friend Of Pakistan Than Arabs | Pakistan Azerbaijan | Pakistan Azerbaijan News



pakistan,azerbaijan,pakistan azerbaaijan,pakilinks news,pakilinksnews,paklinks news,pakilinks news today,politics,politics news,fridaymorning,khan,Afghanistan,socker,PakistanAzerbaijan,Pakistan Azerbaijan News,pakistan azerbaijan relations,pakistan azerbaijan today,pakistan azerbaijan deal,pakistan azerbaijan news,pakistan latest news,saudi arab,Is Azerbaijan Better Friend Of Pakistan Than Arabs,11Feb2021,11Feb,ThursdayThoughts,LatestNews2021

22 COMMENTS

  1. پاکستان نے آزربائیجان کا جو کام کیا وہ ۴۰ سالوں میں نہیں ھوا تھا۔ مگر اسنے احسان مندی کا شبوت دیا۔ یہ عرب جنکی حفاظت کرتا تھا خود ساتھ چھوڑ کر اسرائیل کے ساتھ ھاتھ ملا لیا۔ لعنت ھے ایسے عربوں پر۔

  2. 💙IMRAN KHAN a Great leader💙
    💙 PAKISTAN💚 TURQUIE ❤️ IRAN🤍AZERBAIJAN
    💙ARMY
    💙ISI
    💙IMRAN KHAN a Great leader👍🏻PTI

    💙IMRAN KHAN a Great leader👍🏻PTI

    💙IMRAN KHAN a Great leader👍🏻PTI

  3. ہمیں اپنا ماضی نہیں بھولنا چاہیے۔ یہ عرب ہر سخت وقت میں پاکستان کے کام آئیں ہیں۔
    اگر آذربائجان کشمیر کے معاملے پر ہمارا ساتھ دے رہا ہے تو پاکستان نے بھی کاراباخ کو شروع دن سے آذربائجان کا حصہ ہی سمجھا تھا ۔
    ہمیں احسان فراموش نہیں بننا چاہیے ۔ صرف ریٹنگ کیلئے یوٹیوبرز کبھی عربوں کو تو کبھی کسی اور ملک کے خلاف بولنا شروع کر دیتے ہیں۔
    ہمارے اپنے ملک میں ہم لوگ رسوا ہو رہے ہیں۔ تھانہ کچھری میں جو ظلم ہو رہا ہے وہ عرب ممالک میں آپکو نظر نہیں آئیگا ۔ جو امن وامان وہاں ہے اور اپنے شھریوں کو وہ سہولتیں دے رہے ہیں وہ " ہارون رشید " کو یا آپ جیسوں کو نظر نہیں آتا۔
    کچھ خدا کا خوف کریں ۔ ان تمام ویڈیوز کے بارے میں آپ مرنے کے بعد جوابدہ ہیں

Leave a Reply