بھارتی میڈیا نے چائنہ کے بھارتی سرزمین پہ قبضے کے پیچھے مودی کو بےقصور قرار دیتے ہوئے نریندرا مودی کا دفاع شروع کر دیا۔

video: Indian media accuses Indian army for negligence

سوشل میڈیا پہ بھارتی نیوز چینل کا ایک کلپ وائرل ہو رہا ہے جس میں بھارتی اینکر مودی کا دفاع کرتے ہوئے سارا قصوع بھارت آرمی پہ ڈال رہی ہے۔

میڈیا اینکر کا کہنا تھا کہ چائنہ ہماری زمین میں گھس آیا اس کے پیچھے مودی سرکار کا کوئی قصور نہیں کیونکہ بارڈر پہ پٹرولنگ کی ڈیوٹی بھارتی فوج کی ہے بھارتی سینا کی نہیں۔

بھارتی میڈیا کی وائرل ویڈیو پہ بھارتی شہریوں نے میڈیا کے کردار کو شرمناک قرار دیا۔ جبکہ پاکستان کے وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ انکی ہمدردی ان بھارتی فوجیوں کئ ساتھ ہے جو جان دے کر بھی بھارتی میڈیا پہ قصوروار ٹھہرائے جا رہے ہیں۔

4 COMMENTS

  1. چینی فوج کے ڈر سے بھاگتے ہندوستانی فوجیوں نے دریا میں چھلانگیں لگا دیں۔ -

    […] کی صرف گیدڑ بھپکیاں ہی نہیں بلکہ بھارتی فوجی بھی کسی گیدڑ سے کم نہیں۔ یعنی یوں کہا جائے تو غلط […]

  2. چینی فوجیوں نے بھارتی فوجیوں کو ڈنڈوں پہ لوہے کے کیل لگا کر مارا، بندوقیں کہاں تھیں -

    […] کی سلاخوں پر کیلیں لگا کر تیار کیا گیا ہے۔ یہ تصویر انڈیا اور چین کی سرحد پر تعینات ایک اعلیٰ فوجی اہکار نے بی بی سی کو […]

  3. "‏بھارت کے ساتھ بھی وہی ہوگا، جو سویت یُونین کے ساتھ ہوا تھا۔" دیکھیں زبردست تجزیہ -

    […] تباہی جس نے دنیا کے بہت سے ممالک کو کھوکھلا کیا ہوا ہے، مودی کی پالیسیوں سے کمزور ہوتی بھارتی اکانومی مزید کھوکھلی […]

  4. چین کا مقابلہ کرنے کا دم نہیں، اب مودی فرضیکل سٹرائیک کیلئے بالی ووڈ سے ملیں گے، بھارتی شہری -

    […] سٹرائیک کیلئے بالی ووڈ سے ملیں گے، بھارتی شہری نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی شاندار چھترول کر […]

Leave a Reply