آئے روز بھارتی میڈیا کا جھوٹا پروپیگنڈہ اور بناوٹی کہانیاں تو سامنے آتی رہتی ہیں، لیکن حال ہی میں بھارتی میڈیا نے مضحکہ خیزی اور بچگانہ رپورٹنگ کے سب ریکارڈ توڑ دیئے۔

یہ آتنک وادی🤭😂😂🤫😀😀😀

Posted by Best Things on Thursday, June 18, 2020
video: funny reporting of Indian media

بھارت کے مشہور اور بڑے نیوز چینل نیوز نیشن کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پہ وائرل ہو رہا ہے جس میں وہ لوگ اپنی بےوقوف عوام کو کشمیر میں آتنک واد (دہشت گردی) دکھانے کی کوشش کرتے نظر آتے ہیں۔

انتہائی بچگانہ انداز میں کیمرہ لگائے، مائیک کے ساتھ بھارتی نیوز رپورٹ بتا رہا ہے کہ “یہ دیکھیں آتنک وادی ہمارے سامنے جنگل سے نکل کر گاؤں میں جا رہے ہیں”۔ اسی دوران ایک شخص کو آٹومیٹک رائفل کے ساتھ بھاگتا ہوا دکھایا گیا اور کہا گیا کہ یہ اتنک وادی ہے۔

حیرانگی کی بات ہے کہ نیوزنیوز نیشن کا بنایا یوا آتنک وادی ان کے نیوز رپورٹر و کیمرہ مین اور دیگر سٹاف کے سامنے سے بےخبر گزر جاتا ہے۔

نیوز نیشن کی اس بچگانہ و جاہلانہ رپورٹنگ کا سوشل میڈیا پہ خوب مذاق اڑایا جا رہا ہے اور ویڈیو ہزاروں سوشل یوزر شیئر کر رہے ہیں۔

2 COMMENTS

Leave a Reply