اس ملک پہ دہائیوں تک ایسے لوگوں کی حکومت رہی ہے جو کرپشن کو اور عوام کا پیسہ لوٹنے کو اپنا حق سمجھتے ہیں۔ سنیے پیپلزپارٹی کے رہنما عبدالقیوم جتوئی سے۔

لیں جی پیپلز پارٹی والوں کی سن لو کرپشن ہمارا حق ہے عبدالقیوم جتوئی پیپلز پارٹی

Posted by Trending Politics on Wednesday, June 24, 2020
Video: PPP leader Abdul Qayum Jatoi says “Corruption is our right”

عبدالقیوم جتوئی کا کہنا ہے کہ کرپشن ہمارا حق ہے اور جو کرپشن نہیں کرتا وہ ہمارا نقصان کرتا ہے۔ اس سے پہلے نون لیگ کے شہباز شریف بھی بچوں کو کرپشن کرنے پہ لیکچر دیتے رہے۔

Leave a Reply