وکیپیڈیا جمائما کا کزن ہے اور زہر کے ٹیکوں کے بعد پیش ہے “کورونا بھرا انجیکشن”، بذریعہ مفتی کفایت اللہ۔

Video: Mufti Kifayatullah and Corona injection

بول نیوز پہ جماعت اسلامی کے رہنما مفتی کفایت اللہ کا کہنا تھا کہ ‏وبا کو ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے، کورونا انجیکشن کے ذریعے سے جسم میں ڈالا جا رہا ہے۔ مجھے کورونا بھرا انجیکشن لگانے کی کوشش کی گئی۔

1 COMMENT

  1. ویڈیو: وکی لیکس والا وکی جمائمہ کے علاوہ ٹرمپ کا بھی کزن ہے،مفتی کفایت اللہ - Urdu News

    […] پریس کانفرنس کروں گا اور حقائق عوام کو بتاؤں گامفتی کفایت الله صاحب کا بول نیوز پر حیرت انگیز انکشافات […]

Leave a Reply