Viral video of Bhutto private party

سوشل میڈیا پہ ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں ایک لڑکی (ڈانسر) پیپلز پارٹی کے مقامی رہنما کے آفس میں ناچتی نظر آتی ہے۔ جبکہ دیوار پہ بھٹو اور بینظیر کی تصاویر مسکراتی نظر آتی ہیں۔

بھٹو کے کام دیکھو

ویڈیو میں ٹیبل پہ پڑی ہوئی شراب کی بوتل بھی صاف نظر آتی ہے۔ لیکن ماضی کی طرح، عین ممکن ہے کہ بوتل میں شراب نہیں شہد بھرا ہو۔

ویڈیو سوشل میڈیا پہ وائرل ہونے کے بعد صارفین کے طنزیہ اور دلچسپ تبصرے سامنے آئے ہیں۔ ڈاکٹر فاطمہ نامی ٹوئیٹر یوزر نے لکھا ہے “کیا بھٹو اور بینظیر یہ مجرے دیکھنے کیلئے زندہ ہیں “۔

Leave a Reply