جسٹس فائز عیسی کی بیوی نے اسلام آباد سیکرٹیریٹ میں درخواست دائر کی ہے کہ ان کے میاں کو گولی مارنے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔ اور دھمکی آمیز ویڈیو ان کے گھر پہنچائی گئی ہے۔ جبکہ یہ ویڈیو الزام کے طور پہ پیش کی گئی۔

Video of Agha Iftakhar

اس کے فورا بعد جسٹس فائز عیسی کے حمایتیوں نے سوشل میڈیا پہ واویلا شروع کر دیا کہ ایجنسیوں کے لوگ ان کو قتل کرنا چاہتے ہیں۔

1 COMMENT

  1. جعلی ڈگریوں والے پی آئی اے پائلٹس ک نوکری سے نکالنا ناانصافی ہے، مشاہداللہ -

    […] کی حراساں کئے جانے کے معاملے کے علاوہ 17اکتوبر 2019کو نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر اے ایس ایف ملازم کے غلط رویہ کے […]

Leave a Reply