کشمیر کا سودا ہو گیا: خبر کی سچائی | بھارت سے مزاکرات کی مکمل اندرونی تفصیل | Imran Khan




Imran khan,Imran khan anchor,Imran khan journalist,Imran khan senior journalist,Imran khan riaz,Imran riaz khan,Imran khan exclusive,Current Affairs,Qamar Javed Bajwa,PM Imran Khan,Maryam Nawaz,Nawaz Sharif

31 COMMENTS

  1. اگر انڈین اسٹیبلشمنٹ کوٸی گیم کرنا چاہتی ھے مزاکرات کی آڑ میں تو دوسری تو سامنے بھی ISI ھے اس لیے یہ تو فکر نہیں کہ اتنی اسانی سے وہ اب نکل دسکیں گے کیوں ک انڈیا پر اب ایسا دباٶ ھے جس سے چاہ کر بھی وہ نکل نہیں سکتے ان ک اندرونی ماملات افغنستان میں پڑنے والی مار چاٸنہ سے پڑنے والی مار چارو طرف کا دباٶ انہیں مجبور کر رھا ھے ک کشمیر کا جلدی کوٸی حل نکلے اگر انڈیا کو پورے ملک کو ٹوٹنے سے بچانا ہے تو جلدی کشمیر کے لٸے فیصلہ کرنا ھو گا۔

  2. پاکستان کی اسٹیبلشمینٹ اور حکومت دونوں ہی کے روٸیے سے یہ ظاہر ھوتا ھے کہ ان کا اللہ کی ذات پر یقین متزلزل ھو گیا ھے۔ جو ملک پچھلے ٧٠ سالوں میں اپنی زبان پر قاٸم نہیں وہ اب کیسے دھوکا نہیں دے گا۔ کیا اسلام میں ایسی نظیر ملتی ھے کہ بار بار ایک ھی طرح کا دھوکا کھاتے رہیں۔ اس سے تو صاف ظاہر ھوتا ھے کہ پاکستان سے بڑھ کر بیوقوف اور کم عقل کوٸی اور نہیں۔
    اتنے برسوں میں کشمیریوں کو صرف زبانی امید پر رکھا جارہا ھے۔ اب رہا سوال جنگ کا تو ایک بار حتمی جنگ کی جاٸے۔ اس کے نتیجے میں کوٸی ایک غالب و مغلوب ھوگا۔ اور ہمیشہ کے لٸے کشمیریوں سمیت اس بات کا فیصلہ ھو جاٸے گا۔ کہ کشمیر بنے گا پاکستان یا ہندوستان۔ مگر اس کے لٸے اللہ کی ذات پر مکمل اعتماد اور توکل ھونا چاہیٸے۔ میرے حساب سے مذاکرات نہیں کرنے چاہیٸے۔ اس کے بجاٸے جنگ کرنی چاہیٸے۔

  3. مذاکرات میں روس کو اور کشمیری رہنما سید علی گیلانی کو بھی شامل کیا جائے اور یہ فیصلہ ہونا چاہئے کہ اگر ایک فریق مزاکرات ختم کربھی دے تو باقی مزاکرات کرکے مسلے کا حل کرے اور اسکا فیصلے پر کوئی تنقید نہیں کر سکتا سب فیصلہ تسلیم کرے

  4. بھارت سے کوئی مذاکرات نہیں ہونے چاہیے یہ شہداء کے خون سے غداری ہو گی صرف اور صرف دنیا کو یہ بتانا ہے ہے بھارت ظلم کر رہا ہے باربار بتانا ہو گا

  5. عمران سر۔۔۔ بھارت کے ساتھ مذاکرات بلکل بھی نہیں ہو نے چاہیے کیونکہ یہ مسلم امہ کا دشمن ہے ہمیں یہ بات سمجھ لینی چاہئے اور کشمیر مذاکرات سے نہیں بلکہ الله اکبر کے نعرہ سے آزاد ہو گا ۔انشا ء الله

  6. Article 370 & 35 A was part of Indian constitution, how can Pakistan have any say on it ???
    No one can do anything but accept the status quo and move on towards better and brighter future together.

  7. و علیکم السلام جناب عمران خان صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے بلکل سر بھارت پھر سے کوئی نہیں چال چلنے کی کوشش کررہا ہے ہمیں سوچ سمجھ کر کدم اٹھا نہ ہو گا پاکستان زندہ باد پاک فوج پائندہ آمین ثم آمین

  8. Or mai batata hu pakistan kyu dosi karna chahta hai fatf mai gray list mai hai kahi se bhi paisa nahi aa raha hai or ho sakta hai ⚫ black list mai bhi aa jsye
    2. Pakistan mai mahangai itni hai ki usko raw material india se lena chahata hai
    3. India ki power din ba din bad rahi rahi india ke kahne par UAE 🇦🇪ne pakistan labor remove kar di or ban kar diya
    4.kasmir bech raha hai pak kyoki paise ki bahut jarurat hai imran ko chunav jitne ke liye
    5.USA or Europe 🇪🇺 mai india 🇮🇳ka dabdaba hai friendship aachi hai or pakistan ja France 🇫🇷 or other country don't like pak

  9. Bharat ko kabi yakeen nahi kia ja sakta …
    Wo log hamesha u-turn leta hai or muslims par zulam karta hai … agar India k sath muzakrat karne hain tu zyada apni batain manwaye na k unki mane

  10. mazak raat india ki khawahish pe ho rahe hain to pakistan ko sb se pehle apne mutalbat samne rakhne chahye or agressive kism k mutalbaat hone chahye or un ki takmeel k bad inidia ki koi bat man'ni chahye warna india pe har giz yakeen nai krna chahye na un ka koi mutalba man'ne ki hami bharni chahye

Leave a Reply