ایکیس سالہ لڑکی نے برطانوی نظام کو بے نقاب کر دیا | Imran Khan Anchor




Imran khan,UK,london,Imran khan anchor,Imran khan senior anchor person,Imran khan journalist,Imran khan senior journalist,imran khan exclusive,Imran khan riaz,Imran riaz khan,Imran khan best

38 COMMENTS

  1. عمران صاحب اب انہیں یورپ جانا بھی نہیں چاہیئے وہاں انہیں طعن و تشنیع کے سوا کیا ملے گا۔ آپ اپنا اثر و رسوخ استعمال کر کے انہیں پاکستان لانے کی کوشش کریں۔ یا یہ کسی ایسے مسلم ملک کیلئے کوشش کریں جہاں کثیر تعداد میں ان کے ہم خیال موجود ہوں۔ تاکہ انہیں کسی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

  2. Amran bhi aftaf ko bhi q mantay ho or poriy dunay ki insain hukq banay wali kampani jo inhi angrazon ki hay osay bhi pakistani q mata hay jab ya log anay kanon ki poja siraf noton say kartaya han to phir pakistan ko bhi nhi mana chaiya

  3. Sorry, you are wrong. You are totally illogical. Would Pakistan allow anybody like her who is not loyal to Pakistan to come back to Pakistan. Littlebit freedom we have in Pakistan, is due to the western world, you should remember it. Why you people allow robbers to leave the country. You should manage your house first. Tell me honestly that how many countries in our world wouldn't do what the UK is doing? What kind of inhuman laws you have in Pakistan, you should be shameful. Mentality like yours is destructive for Pakistan. You, anchors/analysts, are the cancer of Pakistan. You should wake up.

  4. Imran you are an idiot you are completely wrong about this case the British government does not go against any court decision. and court made the right decision in this case she should not be allowed to come back to UK.

  5. Tu kya UK ne kaha tha.k nawaz shareef aur pervez mushsraf ko yahan behjo.ager tumhare mulk Mai kisse k rehne SE tumhara faida ho Raha ho tumhara demag kharaab k os ko nikkalo gay

  6. میں برطانیہ میں مقیم ہوں اور شمیمہ بیگم کے حق میں چند مسلمان اور کچھ انسانی حقوق کی تنظیموں نے آواز اٹھائی ہے برطانیہ میں اسکے علاوہ یہاں کا میڈیا، زیادہ تر مسلمان اور عام عوام اس لڑکی کے سخت خلاف ہے کیونکہ اسکا قصور اتنا تھا کہ کم عمری میں برین واش ہو کے داعش کے رکن سے شادی کر لی اس نے اور ایک ہمارا پاکستان ہے جہاں دہشت گردوں اور انڈیا کے ہزاروں ہمدرد میڈیا اور سیاست میں موجود ہیں مگر ہمارا نظام انکا کچھ نہیں بگاڑ سکتا نہ ہم انکا کچھ کر سکتے ہیں

  7. Qanoon just taqat or dolat ka aj jis k pas taqat or dolat ha wo sub kuch kr sakta ha jase america jis pr chaha asention lga den jis pr chaha khtm kr de or puri dunya us ka hukam manti ha kyu k us k pas dolat b ha or taqat b america uk europy union inho ne apne mrzi k qanoon bnaye hue hain kamzor mulko ko apne tabaya krne k ye lrao or hakumat kro ke policy pr amal kr rahe hain or kamyab hain pta nhe muslim huknarano ko kub aqal aye ge or apne base ke trf wapis aye ge

  8. عمران آپ نے بھارتی مسلمان خاتون مس وہاب کا انترویو دیکھا ہوگا جو بھارتی صحافی نے انکی کتاب پر کیا ہے جس میں بھارت میں مسلمانوں پر جو ظلم ہو رہا ہے، یہ جندال کی دوست مریم نواز کو بھی دیکھنا چاہئیے

  9. جب انسان اپنی ضمیر بیچ کر دوسروں کی غلامی اختیار کر لیتا ہے وہ پھر آپ کی طرح ہی شکل سے منحوس اور بات کرنے سے بونکنے والا کتا ہی لگتا ہے ۔۔
    پہلی بات تو یہ کہ یہ دونوں میاں بیوی اور ان جیسے کئی مسلمان جھاد اور ھجرت کے نیت سے دولة اسلامیہ کے زیر قبضہ علاقوں میں گئے تھے کیونکہ انہوں نے کفری ممالک کی نحوست اور ظلم کا کئی سالوں سے مشاھدہ بھی کیا تھا اور اسلامی حکم سے بھی خبر تھے کہ دار الکفر سے دار الاسلام ھجرت فرض ہے اگر بس ہو تو ۔۔۔

    دوسری بات یہ کہ اگر داعش سی آئی اے اور موساد کے لوگ تھے تو پھر آمریکہ ، برطانیہ ، ایران سعودی ، اسرائیل پاکستان ، انڈیا ، ترکی ، شام اور روس سمیت پوری دنیا انکے خلاف کیوں تھے اور اب تک کیوں خلاف ہیں ؟۔۔۔
    کیا سی آئی اے اور موساد کے لوگوں کی ان ممالک میں سے کوئی اس دور میں مخالفت کر سکتا ہے ؟۔۔

    پھر داعش کے خلاف ان ممالک نے مل کر ایسی سخت جنگ لڑی اور ایسی بمباری کی کہ تاریخ میں اسکی مثال نہیں ملتی ۔۔۔ اور داعش کے امیر سمیت بڑھے بڑھے رہنماء ان ممالک کے خلاف لڑتے ہوئے شہید ہو چکے ہیں ۔۔۔

    تیسری بات یہ کہ ان خاتون سمیت سینکڑوں بچے اور خواتین اسی کیمپ میں قیدی ہیں جن پر طرح طرح کے ظلم ہو رہے ہیں تو دنیا کے طاقتور ترین ادارے سی ائی اے اور موساد سوئے ہوئے ہیں جو اپنے لوگوں کو آزاد نہیں کرتے ؟۔۔

    پھر برطانیہ انکو کیوں آنے نہیں دیتی صرف اسلئے کہ انکے پاس مال نہیں ؟ یا اس لئے کہ یہ داعش میں شامل ہوئی تھی جو کہ پوری کفری دنیا کا کھل کر دشمن ہیں لھذا انکے رکن کی شہریت ختم کر کے باقی لوگوں کو ڈرا کر ان میں شامل ہونے سے بچایا جائے ؟ ۔۔۔ اگر سی ائی اے یا موساد کے لوگ ہوتے تو وہ تو لندن اور واشنگٹن میں اعلی بنگلوں میں شفٹ کئے جاتے اور ہر قسم کی سہولیات دی جاتی تاکہ آئیندہ بھی لوگ سی ائی اے اور موساد کے لئے کام کریں ۔ ۔۔۔

    لیکن تجھے کیا پتہ تمہاری عقل بچپن سے اب تک بوٹ کے نیچے دب چکی ہے ۔۔۔ تم وہ لوگ ہو جو دنیا کی موجودہ کفر اور اسلام کے عالمی جنگ میں آمریکہ اسرائیل اور نیٹو کا کھل کر اتحادی فوج کو مسلمان ، مجاھد ، غازی اور شہید سمجھتے ہو اور کفر کے خلاف لڑنے والے مجاھدین کے چھوٹے بچوں کو آمریکہ کے بمباری میں شہید ہونے کے باوجود ڈھٹائی اور بے شرمی سے ہلاک کہتے ہو ۔۔۔

    اللہ کی لعنت ہو تم لوگوں کی ضمیروں پر ، تم لوگوں کے منہ اور زبان پر اور تم لوگوں کی بے غیرتی اور بے شرمی پر ۔۔۔

    لیکن چلو آج تم کافروں اور ظالموں کا دور ہے جو مرضی کرو جو مرضی بولو لیکن ایک دن ضرور اللہ کے سامنے پیش ہونگے یہی چھوٹے چھوٹے مقتول بچے ، یہی مظلوم عورتیں اور یہی اللہ کے دین کے خاطر لڑنے والے مجاھدین اللہ کے سامنے تمہارے گریبان پکڑ کر پوچھیں گے کہ کیوں ہماری مخالفت اور کفر کی ایجنٹی کی دنیا میں ؟۔۔۔

  10. صبر صبر اور صرف صبر کہ اس کے علاوہ کوئی شے دل کی وحشت کو کم نہیں کرے گی۔ جس دل کا سکون تباہ ہے، وہ صبر ، اور وہ بھی صبر جمیل سے ہی بحال ہو گا۔ صبر ایک راز ہے جسے قائم کرنے والا جان ہی جاتاہے کہ اس میں کیا حکمت ہے۔ اس حکمت کو اللہ کی رضا کے ساتھ اپنا لیں، قرار آجائے

  11. پاکستان کو بھی وھی کرنا چاہئیے جو کہ برطانیہ کرتا ھے تمام غداروں ملک دشمنوں چوروں لٹیروں کو پناہ دے ان کا پیسہ پاکستان میں لگوائے دنیا کے تمام ممالک کو برطانیہ کے ساتھ وھی کرنا چاہئیے جو کہ برطانیہ کرتا ھے۔ اس طرح برطانیہ بھی ویسے ھی دیوالیہ ہو جائے گا جیسا کہ اس نے باقی ملکوں کے ساتھ کیا ھے

Leave a Reply